لاہور : ہربنس پورہ میں سکول وین نہر میں جا گری، جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:00

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور میں ہربنس پورہ میں سکول وین الٹ گئی. تفصیلات کے مطابق وین تیز رفتاری کے باعث نہر میں جا گری جس کے بعد وہاں موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت طلبا کو نہر سے باہر نکالا تاہم ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :