گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:48

گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پیسوں کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل ایان علی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی اخبار جنگ کے مطابق تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی نے 1 ارب کی منی لانڈرنگ کی ہے،تحقیقاتی اداروں نے یہ بھی کھوج لگالی ہے کہ پیسوں کی بیرون ملک سمگلنگ میں ماڈل ایان علی کے علاوہ 28 لڑکیاں استعمال ہوتی ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق سندھ سے ہے

متعلقہ عنوان :