پی سی بی کا چیف سلیکٹر معین خان کو فارغ کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ میں کسینو اسکینڈل کے باعث چیف سلیکٹر معین خان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے معین خان کو کسینو اسکینڈل کے باعث چیف سلیکٹر کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ان کے ساتھ سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دورہ بنگلادیش کے لئے ٹیم کا انتخابات نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی جس کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا اور نئی سلیکشن کمیٹی کو نوجوان کھلاڑیوں کے انتخاب کا ٹاسک بھی ملے گا۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد معین خان کو کسینو میں دیکھا گیا تھا جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کسینو جانے پر معین خان سے تحریری وضاحت طلب کرتے ہوئے انہیں وطن واپس بلایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.