کراچی : میرے بھائی کا ایان علی کے ساتھ پیسوں کا معاملہ نکلا تو استعفی دے دوں گا۔ سینیٹر رحمان ملک
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:32
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ میرا ماڈل ایان سے کوئی تعلق نہیں ہے مجھ پر الزام لگا کر میرے خلاف سازش کی جا رہی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ اگر میرے بھائی کا ایان علی کے ساتھ پیسوں کا معاملہ نکلا تو میں استعفیٰ دے دوں گا.
(جاری ہے)
کراچی میں رینجرز پر ہونے والے حملے سے متعلق رحمان ملک نے کہا کہ رینجرز کے بہادر سپاہیوں پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کے دشمن رینجرز پر حملے کر وا رہے ہیں.
انہوں نے کہا کہ جیلیں پیپلز پارٹی کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، عزیر بلوچ کرمنل ہے زیادہ اہمیت نہ دی جائے. سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ اسحاق ڈار اور جہانگیر ترین کو جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد دی میں ن ے ایک ہفتہ قبل ہی کہہ دیا تھا کہ جوڈیشل کمیشن بنے گا. ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے ملک میں موجود ظالمان کا مکمل خاتمہ کرنا ہو گا، ہمیں چاہئیے کہ بلیم گیم کی بجائے آگے بڑھ کر ملک کی خدمت کریں.مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.