انوشکا شرماتی رہی، راکھی ساونت نے کوہلی سے اظہار محبت کر دیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 20:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما شرماتی رہ گئیں مگر شوخ وچنچل اداکارہ راکھی ساونت نے ویرات کوہلی سے کھل کر اظہار محبت کر دیا۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی پریم کہانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن انوشکا شرما نے کبھی بھی کھل کر ویرات سے اظہار محبت نہیں کیا حالانکہ ویرات کوہلی ایک بار ٹویٹر پر انوشکا سے محبت کا اعلان کر چکے ہیں۔
انوشکا کی جھجھک دیکھتے ہوئے بالی وڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ راکھی ساونت میدان میں آ گئی ہیں۔ کہتی ہیں انہیں ویرات کوہلی سے بےحد پیار ہے۔ ہمیشہ خبروں میں ان رہنے والی راکھی ساونت نے اس بار چھکا لگانے کی کوشش کی ہے دیکھتے ہیں ویرات اس آفر کا کیا جواب دیتے ہیں ہو سکتا ہے ویرات سے پہلے انوشکا ہی راکھی ساونت کو کھری کھری سنا دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.