اٹھا رہویں ترمیم کے بعد سندھ میں گو رنر راج لگنا مشکل ، اگر گو رنر راج لگا تو پورے ملک میں لگے گا،خو رشید شاہ،
ہم پر توانائی بحران ختم نہ کر نے کی تنقید کرنے والے میاں صاحب اپنا پرانا ریکار ڈ نکال لیں یہ بحران بھی ان کا ہی پیدا کر دہ ہے،کرا چی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مرضی اور مطالبے پر ہوا ہے اور فوج نے جو کچھ کیا ہے وہ سب کے سا منے ہے،صو لت مرزا اورعذیر بلوچ کے کیسز الگ الگ ہیں ،جو ڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق اچھی با ت ہے کیو نکہ جھگڑوں سے مسائل حل نہیں ہو تے، پنجاب کے مقا بلے میں سندھ میں امن و امان کی صو رتحال کا فی بہتر ہے،سکھر میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 21 مارچ 2015 23:38
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خو رشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اٹھا رہویں ترمیم کے بعد سندھ میں گو رنر راج لگنا مشکل ہے، اگر گو رنر راج لگا تو صرف سندھ میں نہیں پورے ملک میں لگے گا،ہم پر توانائی بحران ختم نہ کر نے کی تنقید کرنے والے میاں صاحب اپنا پرانا ریکار ڈ نکال لیں یہ بحران بھی ان کا ہی پیدا کر دہ ہے،کرا چی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مرضی اور مطالبے پر ہوا ہے اور فوج نے جو کچھ کیا ہے وہ سب کے سا منے ہے،صو لت مرزا اورعذیر بلوچ کے کیسز الگ الگ ہیں ،جو ڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق اچھی با ت ہے کیو نکہ جھگڑوں سے مسائل حل نہیں ہو تے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.