11ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
اتوار 22 مارچ 2015 11:15
میلورن /آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی پہلا سیمی فائنل 24مارچ اور دوسرا سیمی فائنل 26مارچ کو کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری رہا کوارٹر فائنل سٹیج میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا، بھارت نے بنگلہ دیش، آسٹریلیا نے پاکستان اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ناک آؤٹ کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 24 مارچ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.