لاہور، باغبانپورہ میں سکیورٹی گارڈ اور شہریوں نے 3ڈاکو مار دیئے
اتوار 22 مارچ 2015 11:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سکیورٹی گارڈ اور شہریوں نے فائرنگ کر کے تین ڈاکو مار دیئے جبکہ چوہنگ میں ایک ڈاکو نے گرفتاری کے خوف سے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے سراج پورہ میں تین ڈاکووٴں نے جیولری شاپ میں لوٹ مار کی۔ مزاحمت پر دکان کے مالک حمزہ کو گولی مار دی۔
(جاری ہے)
اسی دوران سکیورٹی گارڈ اور اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے، انہوں نے فائرنگ کر کے تینوں ڈاکووٴں کو موقع پر ہلاک کر دیا۔
زخمی جیولر حمزہ کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ اْدھر جوبلی ٹاوٴن چوہنگ میں دو ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے، پولیس سے سامنا ہوا تو ایک ڈاکو زیر تعمیر گھر میں گھس گیا، پولیس کے مطابق ڈاکو نے گرفتاری کے خوف سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.