دو روزہ نیزہ بازی کے مقابلوں 28 مارچ سے شروع ہونگے

اتوار 22 مارچ 2015 13:50

دو روزہ نیزہ بازی کے مقابلوں 28 مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے زیراہتمام دو روزہ نیزہ بازی کے مقابلوں 28 مارچ سے ایف نائن پارک میں شروع ہونگے، نیزہ بازی کے مقابلوں میں 60 سے 70 کلبز حصہ لیں گے اور ان مقابلوں میں اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں اور مقابلے 29 مار چ تک جاری رہیں گے۔