فلم سٹار سعود نے اپنی ذاتی فلم بنانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

اتوار 22 مارچ 2015 16:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) فلم سٹار سعود نے اپنی ذاتی فلم بنانے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اپر یل میں کیے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان کی درجنوں فلموں میں ہیر و کا کردار ادا کر نیوالے سعود نے اب اپنی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج کل اپنی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور امکان ہے کہ فلم کی کاسٹ مارچ میں مکمل کر لی جائیگی جسکے بعد فلم کی باقاعدہ شوٹنگ لاہور اور دوبئی میں ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :