نعلین پاک کی عدم بازیابی کیخلاف مظاہرہ طاہررضابخاری کی دوبارہ تعیناتی پراحتجاج
اتوار 22 مارچ 2015 16:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء )بازیابی نعلین پاک ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے لاہوربادشاہی مسجدتبرکات گیلری سے چورائے گئے نعلین پاک کی تاحال عدم بازیابی کیخلاف بادشاہی مسجدکی سیڑھیوں پرایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جسکی قیادت آ رگنائزرایکشن کمیٹی پیرایس اے جعفری نے کی۔
(جاری ہے)
مظاہرین نے نعلین پاک چوری کے ذمہ دارڈی جی اوقاف طاہررضابخاری کی دوبارہ محکمہ اوقاف میں عہدے بحالی پرسخت احتجاج کیااوراسے نعلین پاک سے غداری کے مترادف قراردیااوراعلان کیاکہ نعلین پاک کی بازیابی اوراسکے چوروں کی گرفتاری پربازیابی نعلین مبارک تحریک جاری وساری رہے گی بلکہ اسے اورزیادہ فعال ومتحرک بنایاجائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.