پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کو سکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف دیدیا
محکمے نے استعداد کار نہ ہونے پر کھاتہ پوراکرنے کیلئے رجسٹرڈ نجی ،الحاق شدہ اسکولوں اورمدرسہ اسکولوں کو بھی گنتی کو پوراکرنے کیلئے شامل کرلیا سرکاری اسکولوں میں ہدف کا 30فیصد ، نجی رجسٹرڈ اور الحاق شدہ اسکولوں میں 60فیصد مدرسہ اسکولوں میں 10 فیصد پورا ہوگا
اتوار 22 مارچ 2015 16:59
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کو سکولوں میں 44لاکھ بچے اور بچیوں کو داخل کرانے کا ہدف دیدیا جس کے تناظر میں یکم اپریل سے باقاعدہ داخلہ مہم شروع کی جائے گی،محکمے نے استعداد کار نہ ہونے پر کھاتہ پوراکرنے کے لیے تمام نجی رجسٹرڈ اور الحاق شدہ اسکولوں کے علاوہ مدرسہ اسکولوں کو بھی اس گنتی کو پوراکرنے کے لیے شامل کرلیا ۔
”ایجوکیشن فارآل پروگرام “کے تحت پنجاب بھر کے 57ہزار سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال مجموعی طور پر جماعت اول تا نویں جماعتوں تک 44لاکھ بچوں اور بچیوں کو داخل کیاجائے گا۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے پاس استعداد کار نہ ہونے پر اتنی بڑی تعداد کو سرکاری اسکولوں میں کھپانا ناممکن ہے تاہم کھاتہ پوراکرنے کے لیے محکمہ نے تمام نجی رجسٹرڈ اور الحاق شدہ اسکولوں کے علاوہ مدرسہ اسکولوں کو بھی اس گنتی کو پوراکرنے کے لیے شامل کرلیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.