گھوٹکی :پسند کی شادی پر طالبہ کو کاری قرار دے دیا گیا
بارہ لاکھ جرمانہ ، ایک بچی ونی کرنے کی سزا ، حکم نہ ماننے کی صورت میں طالبہ کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا،جنگل میں پناہ لینے والے جوڑے نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی
اتوار 22 مارچ 2015 17:26
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں نام نہاد جرگے نے ایک من مانا فیصلہ صادر کر دیا ، پسند کی شادی کرنے پر گیارہویں جماعت کی طالبہ کو کاری قرار دے دیا۔ بارہ لاکھ روپے اور ایک بچی ونی کرنے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ فیصلہ نہ ماننے کی صورت میں قتل کا حکم دے دیا گیا۔ جنگل میں پناہ لینے والے جوڑے نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود نام نہاد جرگوں کے من مانے فیصلے جاری ہیں۔ گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے نواحی گاوٴں میں غیر قانونی مبینہ جرگے نے ایک اور خاندان کی زندگی اجیرن بنا دی۔ گاوٴں جان محمد بگھیو میں گیارہویں جماعت کی طالبہ نگینہ نے انتظار نامی شہری سے پانچ ماہ پہلے پسند کی شادی کی تھی۔ تاہم مبینہ پنچایت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کو کار و کاری قرار دے دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.