الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 دھاندلی کیس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو بیان قلمبند کرانے کے لئے رواں ہفتہ طلب کر لیا

اتوار 22 مارچ 2015 17:28

الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 دھاندلی کیس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 دھاندلی کیس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو بیان قلمبند کرانے کے لئے رواں ہفتہ طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت کے دوران ٹریبونل کو بتایا گیا کہ پولنگ سٹیشن 120 اور 195 کا ریکارڈ نہیں مل رہا ۔ جس کا فاضل جج نے ریٹئرننگ آفیسر کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ تاریخ تک ریکارڈ تلاش کرے ٹریبونل نے ریکارڈ کے معائنے کے لئے 10 پولنگ سٹیشنز کا انتخاب کیا ہے جس میں سے 8 پولنگ سٹیشن کا معائنہ مکمل ہو چکا ہے