خیبر ایجنسی : آپریشن خیبر ٹو کامیابی سے جاری،15 دہشتگرد ہلاک

پیر 23 مارچ 2015 11:20

خیبر ایجنسی : آپریشن خیبر ٹو کامیابی سے جاری،15 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ2015ء) خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ٹو کامیابی سے جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں 15 دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیرا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 15 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔

متعلقہ عنوان :