یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کاکانووکیشن کل منعقد ہوگا
پیر 23 مارچ 2015 12:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا21 واں کانووکیشن کل ( منگل) کو منعقد ہوگا ۔نیوآڈیٹوریم کمپلیکس میں منعقد ہو نے والے کا نووکیشن میں2000 سے زائد گریجوایٹس کو ڈگریاں دی جائیں گی۔
(جاری ہے)
کانووکیشن کے مہمان خصوصی چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد ہوں گے۔کانووکیشن میں2009،2010 سیشن کے گریجوایٹس کے علاوہ2008 کے آرکیٹیچرڈییارٹمنٹ کے گریجوایٹس ،پی ایچ ڈی، ایم فل ،ایم ایس سی ،ایم بی اے کے فارغ التحصیل طلبہ وطالبات کوبھی ڈگریاں دی جائیں گی جبکہ پوزیشن ہولڈرز کو گولڈ میڈلزدئیے جائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.