بگ بی مصر میں ہونے والے ” انڈیا بائی نیل فیسٹول 2015 میں شرکت کریں گے

پیر 23 مارچ 2015 13:55

بگ بی مصر میں ہونے والے ” انڈیا بائی نیل فیسٹول 2015 میں شرکت کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) بالی وڈ ادارکار بگ بی مصر میں ہونے والے ” انڈیا بائی نیل فلم فیسٹول 2015 میں شرکت کریں گے ۔ میتابھ بچن اس فیسٹول کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

فیسٹول میں کلاسکی موسیقی ، ڈانس ، تھیٹر ، ویول آرٹ ، فلم ، فوڈ اور لٹریچر اس فیسٹول کا حصہ ہوں گے اپنے ایک بیان میں امیتابھ نے کہا کہ وہ اس فیسٹول کا حصہ بننے کے حوالے سے ہی پرجوش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوے کی دہائی میں بھی میں نے مصر کا دورہ کیا تھا اور وہاں کے لوگوں کی محبت نے مجھے بے حد متاثر کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :