ابھیشک بچن پروکیڈی سیزن ٹو میں کام کریں گے

پیر 23 مارچ 2015 13:55

ابھیشک بچن پروکیڈی سیزن ٹو میں کام کریں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ابھیشک بچن پروکیڈی لیگ سیزن ٹو میں کام کریں گے ۔ ابھیشک بچن ان دنوں عمیش شکلا کی فلم ” آل از ول “ میں کام کر رہے ہیں اس فلم کی شوٹنگ کی تکمیل کے بعد وہ پرو کیڈی لیگ کے سیزن ٹو میں کام کریں گے ۔

(جاری ہے)

ابھیشک بچن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سیزن کے لئے فلم کا انتخاب بھی خود کریں گے ۔