نئی دہلی : بھارت پاکستان سے مشروط مذاکرات کے لیے تیار

پیر 23 مارچ 2015 14:36

نئی دہلی : بھارت پاکستان سے مشروط مذاکرات کے لیے تیار

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 23 مارچ 2015 ء) : بھارت پاکستان سے مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہو گیا ہے ، بھارتی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات کشمیری رہنماؤں کے بغیر ہوں گے، اور پاکستان سے اب حریت رہنماؤں کے ذریعے بات چیت نہیں کی جائے گی. یاد رہے کہ پاک بھارت مذاکرات ایک عرصہ سے التوا کا شکار تھے.