” عزم پاکستان پریڈ “ کے موقع پر دس ہزار پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات رہے ‘ ڈی آئی جی آپریشنز

پیر 23 مارچ 2015 17:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ” عزم پاکستان پریڈ “ کے موقع پر دس ہزار پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات رہے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے بتایا کہ عزم پاکستان پریڈ کے مقام اور دیگر مقامات پر دس ہزار پولیس اہلکاروں حفاظتی ڈیوٹیوں پر تعینات رہے ۔پریڈ دیکھنے کے لئے آنے والے شہریوں کو مختلف مقامات پر جامع تلاشی کے بعد پریڈ کے مقام تک پہنچنے کی اجازت دی گئی۔

متعلقہ عنوان :