لاہور: گلاب دیوی ہسپتا ل میں لفٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

پیر 23 مارچ 2015 22:09

لاہور: گلاب دیوی ہسپتا ل میں لفٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎ صوبائی دارلخلافہ کے مصروف ترین گلاب دیوی ہسپتال میں لفٹ گر جانے سے وارڈ بوائے جان کی بازی ہار بیٹھا۔

(جاری ہے)

لفٹ کنٹرول خراب ہو جانے کے باعث گر گئی جس سے لفٹ میں سوار 27 سالہ وقاص جاں بحق ہوگیا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پنجاب کے مختلف غیر سرکاری ہسپتالوں میں صحت کی ناگفتہ حالتوں کی کہانیاں سامنے آتی رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :