مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں

پیر 23 مارچ 2015 22:44

مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎ نجی ٹیلی ویژن اے آر وائے کے اینکر مبشر لقمان کی جانب سے متحدہ قومی موونٹ کے دعووَں کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

(جاری ہے)

مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کی ویڈیو کو پہلی مرتبہ منظر عام پر لاتے ہوئے جاری کردیا گیا ہے جس میں عبید کے 2 اور فرحان سمیت دیگر کئی ملزمان کو نائن زیرو کے احاطے سے گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں واضح طور پر نائن زیرو کی الماریوں سے رینجرز حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ کو برآمد کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ جس میں امریکی فوج کے زیر استعمال اسلحہ واضح ہے جس پر امریکی ٹھپے بھی لگے ہوئے ہیں.

متعلقہ عنوان :