لاہور : گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کو ہلاک کرنے والی خاتون کے خلاف کیس کی سماعت

منگل 24 مارچ 2015 10:49

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کو ہلاک کرنے والی خاتون کے خلاف کیس کی ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : لاہور میں ساحنا یوحنا آباد کے بعد 3 مظاہرین کو گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے والی خاتون کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوئی جس میں مریم صفدر کے وکیل نے یہ موقف دیا کہ مریم صفدر کی طبیعت نا ساز ہے لہٰذا ان کی ضمانت میں تو سیع کی جائے، مریم صفدر کے وکیل نے عدالت میں ان کا میڈیکل سر ٹیفکیٹ بھی جمع کرویا، جبکہ مدعی کا کہنا تھا کہ ضمانت منسوخ کرنا چاہتے ہیں تاہم عدالت نے سماعت کے بعد مریم صفدر کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک کی توسیع کر دی.

متعلقہ عنوان :