کراچی : اورنگی ٹاون سے دلہن کی لاش بر آمد
منگل 24 مارچ 2015 10:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء) شادی کی پہلی رات ہی نئی نویلی دلہن پراسرارطورپر جاں بحق ہوگئی ہے جس کی لاش پولیس نے قبضے میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو 20سالہ عاصمہ کی شادی ہوئی تھی اور پیر کی صبح کمرے میں پراسرارطورپر مردہ پائی گئی۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کی تاہم ابتدائی تحقیقات کے بعد لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں پوسٹمارٹم کے بعد حتمی طورپر کچھ کہاجاسکتاہے ۔
سٹیشن ہاﺅس آفیسرپولیس کے مطابق سیکٹرایٹ داتانگرکے عبدالجبار کی عاصمہ سے شادی ہوئی تھی ، اہل علاقہ نے پراسرارآمدورفت کے پیش نظر گھر میں جانے کی کوشش کی تو اہلخانہ نے گھر داخلے سے روکدیاجس پر مکینوں نے پولیس کو اطلاع کردی جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نئی نویلی دلہن کی پھندالگی لاش برآمد کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.