عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے دبئی بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی
منگل 24 مارچ 2015 10:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء)عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تینوں افسران نے دبئی میں ڈیڑھ ماہ تک تمام قانونی دستاویزات مکمل کیے اور اس سلسلے میں عزیر بلوچ کا پاسپورٹ بھی بنوایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق انٹرپول حکام نے دبئی سے رابطہ کیا ہے اور بتایا کہ منی لانڈرنگ میں پاکستان کو مطلوب دو دیگر ملزمان بھی آئندہ ماہ دبئی حکام کے حوالے کر دیئے جائیں گے جس کے بعد عزیر سمیت تینوں ملزمان کو آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.