بہاولپور : قتل کے تین قیدیوں کو کل سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔

منگل 24 مارچ 2015 11:02

بہاولپور : قتل کے تین قیدیوں کو کل سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا ..

بہاولپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : قتل کے تین قیدیوں کو کل صبح پھانسی دی جائے گی. تفصیلات کے مطابق پھانسی پانے والے قیدیوں میں خادم حسین اور غلام یاسین بھی شامل ہیں . جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں قیدیوں کی ان کے ورثا سے آخری ملاقات کروا دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :