پاکستانی ٹیم کا دورہ ، پی سی بی کا تین رکنی وفد رواں ہفتے بنگلہ دیش جائے گا
منگل 24 مارچ 2015 11:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پی سی بی کا تین رکنی سیکیورٹی وفد رواں ہفتے بنگلہ دیش جائے گا۔ قومی ٹیم کیلئے سربراہان مملکت جیسی سیکیورٹی مانگی جائیگی۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے دورے کے انتظامات کا جائزہ لینے کی لئے پی سی بی کا تین رکنی وفد رواں ہفتے بنگلہ دیش جائیگا، وفد میں لاجسٹک اورسیکیورٹی منیجربھی شامل ہوں گے، وفد قومی ٹیم کے دورے کیلئے سیکیورٹی اوردیگرانتظامات کا جائزہ لے گا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کا وفد بنگلہ دیشی حکام سے قومی ٹیم کوسربراہان مملکت جیسی سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کریگا، سیکیورٹی وفد کی رپورٹ کی روشنی میں قومی ٹیم دوٹیسٹ، تین ون ڈے اورایک ٹی ٹوئنٹی میچ پرمشتمل سیریزکھیلنے کیلئے اپریل کے وسط میں بنگلہ دیش جائیگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.