آئی سی سی ورلڈکپ، دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرسوں سڈنی میں کھیلا جائے گا

منگل 24 مارچ 2015 11:25

آئی سی سی ورلڈکپ، دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرسوں ..

سڈنی/میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ کادوسراسیمی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرسوں جمعرات کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 29 مارچ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :