کراچی : صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، یکم اپریل کو پھانسی دی جائے، عدالت کا حکم
منگل 24 مارچ 2015 11:54
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صولت مرزا کے ڈیٹھ وارنٹ ایک بار پھر سے جاری کر دئے ہیں جس کے مطابق یکم اپریل کو صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی. صولت مرزا وہ قیدی ہے جس کی پھانسی کی سزا کو تین بار تحریر کیا گیا جبکہ 2 مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے.
(جاری ہے)
صولت مرزا کو 1999 ء میں چوہدری اسلم شہید نے گرفتار کیا تھا جس کے بعد صولت مرزا کو عدالت نے کے ای ایس سی کے ایم ڈی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی تھی.
صولت مرزا کو 19 مارچ کو مچھ جیل میں پھابسی دی جانی تھی لیکن پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل صولت مرزا نے ایم کیو ایم سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کی ایک ویڈیو جاری کر دی جس نے ملک کی سیاسی جماعتوں میں بھونچال کھڑا کر دیا بعد ازاں صولت مرزا کی پھانسی کو صدر ممنون حسین نے ملتوی کر دیا تھا . تاہم اب صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.