ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

منگل 24 مارچ 2015 12:08

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :