اداکارہ ثناء فلم ” عشق پازیٹو “ میں آئٹم سونگ کے لئے کاسٹ

منگل 24 مارچ 2015 12:22

اداکارہ ثناء فلم ” عشق پازیٹو “ میں آئٹم سونگ کے لئے کاسٹ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) ہدایتکارہ سنگیتا نے اداکارہ ثناء کو اپنی فلم ” عشق پازیٹو “ میں آئٹم سونگ کے لئے کاسٹ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی نئی فلم ” عشق پازیٹو “ میں آئٹم سونگ کے لئے اداکارہ ثناء کو کاسٹ کیا ہے ۔ اداکارہ ثناء فلم کے آئٹم سونگ کے لئے یکم اپریل کو لاہور آئیں گی جہاں وہ فلم کا آئٹم سونگ پکچرائز کروانے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو جائیں گی ۔ کراچی روانگی سے قبل اداکارہ ثناء مختلف کمرشلز کی ریکارڈنگ اور نجی ٹی وی چینلز کے شو ز میں بھی شرکت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :