اداکارہ شیبا بٹ ، گلوکار ابرار الحق اور طارق طافو کی دبئی سے وطن واپسی

منگل 24 مارچ 2015 12:43

اداکارہ شیبا بٹ ، گلوکار ابرار الحق اور طارق طافو کی دبئی سے وطن واپسی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) اداکارہ شیبا بٹ ، گلوکار ابرار الحق اور طارق طافو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ۔بتایا گیا ہے کہ گلوکار ابرار الحق اور طارق طافو ایک ہفتے سے دبئی میں ہونے والے مختلف شوز میں پرفارم کر رہے تھے جبکہ اداکارہ شیبا بٹ ایک ماہ سے دبئی میں ہونے والے مختلف شوز کی کمپیئرنگ کر رہی تھیں ۔

(جاری ہے)

تینوں فنکار گزشتہ روز دبئی سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں ۔