کراچی : متنازع عمر، شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع

منگل 24 مارچ 2015 12:49

کراچی : متنازع عمر، شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نے قتل کے مجرم اور متنازع عمر کے حامل شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے، شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونا تھے تاہم عدالت میں مجرم شفقت حسین کی پھانسی کو مزید ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :