امریکا میں بچوں نے والدین پرخزانے کی تجوری کھول ڈالی
منگل 24 مارچ 2015 13:05
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) بعض اوقات کچھ عام سی ویڈیو بھی دیکھنے والوں کو اتنا متاثر کردیتی ہیں کہ وہ لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں اور کچھ ایسا ہی ہوا امریکا میں جہاں ایک خاندان نے اپنے بچوں کی کھلونوں سے کھیلنے کی ویڈیوز سے مزین یوٹیوب پر ایک اکاوٴنٹ چینل کھولا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے نہ لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر لی بلکہ ان ویڈیوز کے ذریعے بچوں کے والدین کمائی بھی کرنے لگے۔
ایک امریکی خاندان نے اپنے بچوں کی مختلف سرگرمیوں پر مبنی ہولیان مایا کے نام سے ویڈیوز یو ٹیوب پر پوسٹ کردیں جس نے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر لی جب کہ اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے والدین نے اس چینل پر اشتہارات لینا بھی شروع کردیئے اور جلد ہی مختلف ٹوائے کمپنیوں نے اس چینل پر اشتہار دینا شروع کریئے اوریوں یہ عام سی ویڈیوزوالدین کی کمائی کا ذریعہ بن گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.