فیصل آباد : لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت گرفتاریوں پر سنی کونسل کا احتجاج

منگل 24 مارچ 2015 13:42

فیصل آباد : لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت  گرفتاریوں پر سنی کونسل کا احتجاج

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے تحت گرفتاریوں پر سنی کونسل کا احتجاج جاری ہے، سنی کونسل نے احتجاجاً زبر دستی بازار بند کروانے شروع کر دئے جس پر تاجران برادری نے احتجاج کیا جبکہ تاجران اور مظاہرین میں ہاتھا پائی بھی ہوئی، سنی کونسل نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے تحت گرفتاریوں پر احتجاج کر کے سڑک پر ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کر دی. جبکہ گھنٹہ گھر کے اطراف اور مختلف علاقوں میں بازار بند ہیں.

متعلقہ عنوان :