پیپلز پارٹی ہمیشہ آئینی اداروں کی مضبوطی آئین کی بالادستی کی خواہاں رہی ہے‘ عابد حسین صدیقی
منگل 24 مارچ 2015 14:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ آئینی اداروں کی مضبوطی آئین کی بالادستی کی خواہاں رہی ہے ،جمہوری حکومت میں عام لوگوں کے مسائل حل ہوں گے تو عوام کا جمہوری اداروں پر اعتماد بڑھے گا،پاکستان کی مضبوطی اور بقا جمہوری نظام میں ہے۔
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نے عوام کے مسائل حل کرنے اقدامات کرے تو انہیں اشتہاری مہم چلانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والی افواج اور دیگر سکیورٹی اداروں کے پیچھے پارلیمنٹ اور عوام ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر امن اور معیشت کی ترقی اور بہتری نہیں ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.