مصباح الحق کاڈومیسٹک ٹی20کرکٹ جاری رکھنے کافیصلہ
منگل 24 مارچ 2015 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ مصباح الحق آئندہ ماہ میں ہونیوالے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔مصباح الحق نے ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کے بعد ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
(جاری ہے)
لیکن مصباح الحق نے ڈومیسٹک کرکٹ جاری رکھیں گے۔
مصباح الحق اپریل میں ہونے والی ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی حصہ لیں گے اور فیصل آباد وولفز کی قیادت کریں گے۔ مصباح الحق ٹیسٹ میچز میں قومی کرکٹ کی قیادت کریں گے۔مصباح الحق 113 ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔ ان میچوں میں انہوں نے 2536 رنز بنائے ہیں جس میں ایک سنچری اور نو نصف سنچریاں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.