پیپلز پارٹی ہمیشہ آئینی اداروں کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کی خواہاں رہی ، جمہوری حکومت میں عام لوگوں کے مسائل حل ہوں گے تو عوام کا اداروں پر اعتماد بڑھے گا
پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی کا بیان
منگل 24 مارچ 2015 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ آئینی اداروں کی مضبوطی آئین کی بالادستی کی خواہاں رہی ہے جمہوری حکومت میں عام لوگوں کے مسائل حل ہوں گے تو عوام کا جمہوری اداروں پر اعتماد بڑھے گا۔
(جاری ہے)
منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مضبوطی اور بقا جمہوری نظام میں ہے۔
یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نے عوام کے مسائل حل کرنے اقدامات کرے تو انہیں اشتہاری مہم چلانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والی افواج اور دیگر سکیورٹی اداروں کے پیچھے پارلیمنٹ اور عوام ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر امن اور معیشت کی ترقی اور بہتری نہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.