فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کا لاوڈ سپیکر ایکٹ کے ضلاف احتجاج رنگ لے آیا

منگل 24 مارچ 2015 17:55

فیصل آباد:  سنی اتحاد کونسل کا لاوڈ سپیکر ایکٹ کے ضلاف احتجاج رنگ لے ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : فیصل آباد میں آج صبح ہی سے سنی اتحاد کونسل کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے تحت کی گئی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری تھا جس میں شہر بھر کی اہم شاہراؤں کو بھی بند کر دیا گیا. تاہم سنی اتحاد کونسل کا احتجاج رنگ لے آیا. پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر پر درود پڑھنے کی اجازت دے دی. جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی سنی اتحاد کونسل کو جاری کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :