ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت کردی،

سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں ہماری نمائندگی ہے اسکے باوجود جوڈیشل کمیشن بارے اجلاس میں دعوت نہ دینا حیراکن ہے،سینیٹر جمال دینی

منگل 24 مارچ 2015 19:48

ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت کردی،

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے وزیراعظم کی جانب سے اجلاس میں بی این پی مینگل کو دعوت نہیں دی گئی جبکہ ایم کیو ایم نے کمیشن کی مخالفت کردی ہے۔

(جاری ہے)

سینیٹر جمال دینی نے کہا ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں ہماری نمائندگی ہے لیکن اسکے باوجود جوڈیشل کمیشن بارے اجلاس میں دعوت نہ دینا حیراکن ہے جبکہ ایم کیو ایم نے جوڈیشل کمیشن کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔