پی جے ایف کویت میں ہونے والی ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم بھجوائے گی

منگل 24 مارچ 2015 19:53

پی جے ایف کویت میں ہونے والی ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کیلئے مرد اور ..

اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) پاکستان جوڈو فیڈریشن آئندہ ماہ کویت میں ہونے والی ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم بھجوائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ 10سے 16مئی تک کویت میں کھیلی جائے گی۔