سپورٹس بورڈ پنجاب پورے ملک میں سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے، عثمان انور

منگل 24 مارچ 2015 19:53

سپورٹس بورڈ پنجاب پورے ملک میں سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر ..

اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے کئے جانے و الے اقدامات سے مختلف کھیلوں کیلئے نیا ٹیلنٹ دستیاب ہورہا ہے جو کہ قومی ٹیموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں، پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول اسی سلسلہ کی کڑی ہے،

متعلقہ عنوان :