ٹیم اعصاب ، جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے بھارت کو زیر کر کے فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی، جیمز فالکنر

منگل 24 مارچ 2015 20:32

ٹیم اعصاب ، جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے بھارت کو زیر کر کے فائنل تک ..

سڈنی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیمز فالکنر نے کہا ہے کہ ٹیم اعصاب اور جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے دفاعی چیمپئن بھارت کو زیر کر کے فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی۔

(جاری ہے)

فالکنر آسٹریلوی ٹیم میں بہترین فنشر کے طور پر مشہور ہیں اور انہوں نے متعدد بار مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کیا۔ ورلڈ کپ سے قبل انجری کے باعث ان کی کارکردگی میں پہلے جیسا تسلسل نہیں رہا

متعلقہ عنوان :