چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب 26 مارچ کو ہوگی

منگل 24 مارچ 2015 20:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد کے اعزاز میں لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی تقریب 26 مارچ کو ہوگی، جس میں عدالت عالیہ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر فاضل جج صاحبان بھی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب صبح گیارہ بجے کراچی شہداء ہال میں منعقد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :