فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رو پڑے

منگل 24 مارچ 2015 21:29

فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رو پڑے

آکلینڈ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) : میچ کے اختتام پر اور شکست سے دلبرداشتہ ہو کر جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بے تحاشا رو پڑے،کپتان ڈی ویلیئرز ، ڈوپلیسی سمیت دیگر کھلاڑی کیچ ڈراپ اور رن آؤٹ مس ہونے پر شکست کھا کر رو پڑے ۔

(جاری ہے)

میدان میں کھڑے کھڑے بیٹھے بیٹھے جہاں نظر دوڑائی چوکر شکست پر آنسو بہاتے نظر آئے۔ کوئی ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے تو کوئی ساتھی کے آنسو صاف کرتے ہوئے۔

متعلقہ عنوان :