وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف (آج ) بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ سے ملاقات کریں گے

منگل 24 مارچ 2015 23:11

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج بروز ( بدھ ) کو بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے اہم ملاقات کریں گے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔

متعلقہ عنوان :