اسلام آباد اور پشاور میں موسم خراب ہونے کے باعث2پروازوں کو لاہور اتار لیا گیا

منگل 24 مارچ 2015 23:11

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) اسلام آباد اور پشاور میں موسم خراب ہونے کے باعث2پروازوں کو لاہور اتار لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز 308جو کہ کراچی سے اسلا م آباد جارہی تھی جبکہ پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز 756کو خراب موسم کے باعث لاہور اےئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے ۔