راولپنڈی : ایان علی منی لانڈرنگ کیس، ایان کے بھائی اور وکیل کی تفتیشی افسر سے تفصیلی ملاقات

بدھ 25 مارچ 2015 11:24

راولپنڈی : ایان علی منی لانڈرنگ کیس،  ایان کے بھائی اور وکیل کی تفتیشی ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : ماڈل ایان علی کے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایان علی کے بھائی اور وکیل کی تفتیشی افسر کسٹم زر غام خان سے تفصیلی ملاقات کی.

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ماڈل ا یان علی کو راولپنڈی ائیر پورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاار کیا گیا تھا جس کے بعد ایان علی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسر سے ایان کے بھائی اور وکیل کی آج ہونے والی تفصیلی ملاقات میں تفتیشی افسر نے ان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے.

متعلقہ عنوان :