دوسری شادی پرپہلی بیوی کا شوہر کے لیے تحفہ
بدھ 25 مارچ 2015 12:50
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ2015ء)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا شوہر اس وقت حیران رہ گیا جب اس کی دوسری شادی میں اس کی پہلی بیوی بچوں کے ساتھ پہنچ کر سیدھا اس کے پاس گئی۔پہلی بیوی نے شوہر کو برا بھلا کہنے کی بجائے اسے 10ہزار سعودی ریال، آئی فون 6 اور پرفیوم تحفے میں دیا۔
(جاری ہے)
سعودی اخبار المدینہ کے مطابق جنوبی شہرباہا سے تعلق رکھنے والے ہمدان ال شامرانی نے اپنی پہلی بیوی کو بچوں سمیت اپنی دوسری شادی کی تقریب میں دیکھا تو حیران رہ گیا۔
اس سے زیادہ حیرانی اس وقت ہوئی جب اس نے شوہر کو تحائف دئیے۔ شوہر کا کہنا ہے کہ میری بیوی نے ایک مثال قائم کی ہے، مجھے اپنی بیوی پر فخر ہے۔ تاہم اس واقعے نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ ایک عورت نے کہا کہ پہلی بیوی کو شوہر کی دوسری شادی پر شادی ہال کو ہی بارود سے اڑا دینا چاہیے تھا۔ تاہم دوسری عورت کا کہنا ہے کہ اگر پہلی بیوی کو اعتراض نہ ہوتو دوسری شادی کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.