خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں فورسز کی کاروائی، کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان سمیت 30 دہشتگرد ہلاک

بدھ 25 مارچ 2015 12:55

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں فورسز کی کاروائی، کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان ..

خیبر ایجنسی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : وادی تیرہ میں فورسز ک؂نے کاروائی کر کے 30 دہشت گروں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر اسلام کا ترجمان صلاح الدین ایوبی بھی شامل ہے ، جبکہ کالعدم لشکر اسلام نے بھی اپنے ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے. آئی اایس پی آر کا کہنا ہے کہ فضائی کاروائی میں اسلحے کے دو گودام بھی تباہ کر دئے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :